موضوع
نظم "آئے میرے والد محترم" پر تنازع، عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف فتویٰ کانگریس کے اقلیتی امور محکمہ کے قومی صدر اور ایم پی عمران پرتاپ گڑھی نظم "آئے میرے والد محترم"پڑھ کر مشکل میں پڑ گئے ہیں ۔ اُن کے خلاف فتویٰ جاری کیا گیا ہے۔